خیرپور میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 4 افراد جاں بحق 

خیرپور میں مسافر کوچ الٹ گئی ، 4 افراد جاں بحق 

رانی پور:  خیرپور کے علاقے رانی پور میں قومی شاہراہ گڈیجی پل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ۔ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔

مصنف کے بارے میں