کراچی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرا اور اہم میچ کھیلاجائے گا

کراچی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرا اور اہم میچ کھیلاجائے گا

 کراچی :نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے  تیسر ے دن  پاکستا نی ٹیم  تین وکٹ کے نقصان پر 154 رنز کا اسکور آگے بڑھائے گی ۔ 

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق 74  بناکر  سعود شکیل  کے ہمراہ کریز پر موجود ہیں ، پاکستانی ٹیم کا کہنا ہے کہ وہ آج میچ پر گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی پہلےسیشن ہی میں وکٹیں لینے کے لیے پُر  جوش  دیکھائی دے رہی  ہے۔

 خیال رہے کہ پاکستان اب  کیویز کی پہلی اننگز کے اسکور سے 295 رنز پیچھے ہے۔

مصنف کے بارے میں