ملک کے تین صو بوں میں شدید دھند کے باعث نظام زندگی متاثر

ملک کے تین صو بوں میں شدید دھند کے باعث نظام زندگی متاثر

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں۔

پنجاب کے کئی شہروں میں دھند نے ہر منظر دھندلا دیا،گوجرانوالہ، سیالکوٹ   ،شیخوپورہ ،قصور سمیت  بیشتر علاقوں میں  گہری دھند چھا گئی ، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات  سے بند کردیا گیا ہے۔

دھند کے باعث قومی شاہراہوں پرٹریفک کی روانی متاثر  ہے  ، ٹرینوں کا پہیہ  جام ہو گیا،فلائٹ آپریشن بھی متاثرہے، موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری  کی  گئی ہے ۔
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں