بالی ووڈ سٹار سارہ علی خان ، آریان کارتک کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

بالی ووڈ سٹار سارہ علی خان ، آریان کارتک کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں
کیپشن: image by Instagram

ممبئی : بالی ووڈ سٹار کارتک آریان اور سارہ علی خان کی قربتیں بڑھنے لگیں ، دونوں اس وقت اپنی نئی فلم آج کل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

4cdce6a3c465c1b514ef043702f49349

تفصلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار کارتک آریان اور سارہ علی خان کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں ، دونوں اپنی نئی فلم آج کل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

61eb90e1c1071dd1bae14d6107fd0f35

سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر آریان کے ساتھ اپنی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور خواہش کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح ملتے رہیں ۔