لاہور میں شدید گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور میں شدید گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا
کیپشن: Image Source : NNI

لاہور :شدید گرمی کے بعد لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا ،شدید طوفان نے کئی علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا ۔

لیسکو کے کئی فیڈر ٹرپ کرنے سے شہر کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ،لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے موسم بدل گیا ،لاہور کے علامہ اقبال روڈ ،کینال روڈ ،ڈیوس ،گڑھی شاہو اورایجرٹن روڈ پر شدید بارش نے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔