چین میں گڑیا کی شکل سے مشابہہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت لوگوں کی توجہ کا مرکز

چین میں گڑیا کی شکل سے مشابہہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت لوگوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ: چین میں گڑیا کی شکل سے مشابہہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔چین کے خبررساں ادارے کے مطابق چین کے شہرمن زوہولی میں گڑیا کی شکل سے مشابہہ ہوٹل کی عمارت کی اونچائی 72 میٹر ہے۔

ہوٹل کی اس عمارت کے اردگرد مزید خوبصورتی بڑھانے کے لئے 2 سو سے زیادہ مزید گڑیاں نصب کی گئی ہیں جس سے اس عمارت کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔