میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی پریکٹس کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آگئیں

میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی پریکٹس کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آگئیں

لندن : چیمپینز ٹرافی میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا چند گھنٹوں بعد برمنگھم میں ہو گا ،بڑے سٹیج کے بڑے شو کے لیے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی تیاریاں کر رہے ہیں ،اس حوالے سے بھارت کے کیمپ میں کافی ہلچل ہے ،بھارتی سرماﺅں پر پریشر کا یہ عالم ہے کہ مہندر سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ آج صبح سویرے گراونڈ پہنچ گئے اور پریکٹس شروع کردی ۔بھارتی کھلاڑی میچ سے چند گھنٹے قبل وقت کیسے گزار ر ہے ہیں ،برمنگھم سے تازہ تصاویر میں سب سامنے آگیا ۔

19c385e613c348af8afe77a2830b3e18

بھارتی کپتان ویرات کوہلی پریکٹس سیشن کے دوران پانی پیتے ہوئے،اور بھارتی کھلاڑی سریش رائنا نے اپنا وقت اپنی بیوی اور بیٹی  کے ساتھ گزار ا جن کی تصویر دیکھ کر بھارتی مداحوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

0430f42045e6e344f7114cca243a4773 18c8c98ee1003a1bef74624a101662be 598e23a1696d2f48becdb95cb7ad18ca