بڑ اٹاکرا ،پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ

بڑ اٹاکرا ،پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ

برمنگم : پاکستان نے بڑے معرکے میں ٹاس جیت لیا ہے ۔ ٹاس جیتنے کے بعد سرفراز احمد نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ 

میچ کیلئے پاکستانی سکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، اظہر علی، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، جنید خان، محمد عامر، محمد حفیظ، شاداب خان، شعیب ملک اور ہاب ریاض شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

میچ کیلئے بھارتی سکواڈ کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں چندرن ایشون،جسپریت بمرا، شیکھر دھون، مہندرا سنگھ دھونی، رویندرا جدیجہ، کیدھر جادیو، دنیش کارتک، بھوینشور کمار، محمد شامی، ہردیک پانڈیا، اجنکیا ریہانے، روہت شرما، اومیشن یادیو اور یووراج سنگھ شامل ہیں جبکہ حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.