تحریک انصاف نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 85 نشستوں کے لئے امیدوار فائنل کر لئے

تحریک انصاف نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 85 نشستوں کے لئے امیدوار فائنل کر لئے
کیپشن: تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور: تحریک انصاف نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 85 نشستوں کے لئے امیدوار فائنل کر لئے ، ان میں صرف چند امیدوار نئے آنے والے الیکٹیبلز کی وجہ سے تبدیل کیے جا سکتے ہیں،سندھ سے قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 17 نشستوں کے امیدوار بھی فائنل کر لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا

نجی اخبار نے پارٹی ذرائع بنی گالہ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کی اندرونی کہانی کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ عمران خان خود ایک ایک امیدوار کو فائنل کرنے کے عمل میں شریک ہیں۔پنجاب میں قومی اسمبلی کی85 نشستوں پر این اے 55سے ملک امین اسلم، این اے 56سے میجر(ر) طاہر صادق، این 57سے غلام مرتضی ستی، این اے 58سے چودھری عظیم، این اے 59سے راجہ اجمل صابر، این اے 60سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہونگے ، این اے 61سے عمران خان،این اے 62سے شیخ رشید پارٹی کے مشترکہ امیدوار، این اے 63سے غلام سرور خان، این اے 64سے سردار غلام عباس۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عامر لیاقت پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر عمران خان سے مایوس ہو گئے

این اے 65سے منصور حیات ٹمن، این اے 66سے فرخ الطاف، این اے 67سے فواد چودھری، این اے 88سے ندیم افضل چن، این اے 89سے اسامہ غیاث میلہ، این اے 90سے ڈاکٹر نادیہ عزیز، این اے 91سے عامر سلطان چیمہ، این اے 92سے ظفر قریشی، این اے 93سے عمر اسلم اعوان، این اے 94سے احسان اللہ ٹوانہ، این اے 95 سے عمران خان، این اے 96سے امجد خان نیازی، این اے 97 سے ثناءاللہ مستی خیل، این اے 98سے افضل ڈھانڈلہ، این اے 100سے ذوالفقار شاہ۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی طرح بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کا معاملہ بھی پارلیمانی کمیٹی کے سپرد

این اے 101سے غلام رسول ساہی، این اے 102سے ملک نواب شیر وسیر، این اے 103سے احسن ریاض فتیانہ، این اے 104سے دلدار چیمہ، این اے 105سے رانا آصف توصیف، این اے 106سے ڈاکٹر نثار جٹ، این اے 107سے راجہ ریاض احمد، این اے 108سے میاں فرخ حبیب، این اے 109سے فیض اللہ کموکا، این اے 110سے ممتاز کاہلوں، این اے 111سے میاں اسامہ حمزہ، این اے 112سے چودھری محمد اشفاق، این اے 113سے ریاض فتیانہ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا جی ڈی اے کا حصہ بننے کا اعلان

این اے 114سے صاحبزادہ محبوب سلطان، این اے 115سے غلام بی بی بھروانہ، این اے 141سے مسعود شفقت ربیرہ، این اے 142سے راؤحسن سکندر، این اے 143سے سید گلزار سبطین، این اے 145سے راؤ نسیم ہاشم، این اے 146سے میاں امجد جوئیہ، این اے 147سے چودھری محمد علی شکور، این اے 148سے رائے مرتضی اقبال، این اے 149سے ملک نعمان لنگڑیال، این اے 150سے رضا حیات ہراج، این اے 151سے حامد یار ہراج، این اے 152سے ظہور حسین قریشی، این اے 154سے احمد حسن قومی اسمبلی کے امیدوار ہونگے۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں