چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے ۔کوئٹہ میں اپنے قیام کے دوران وہ گورنر سمیت دیگر سیاسی رہنماو¿ں سے ملاقات کریں گے۔چیئرمین سینیٹ عید الفطرکی نماز کوئٹہ میں ادا کریں گے جبکہ عید کا دوسرا دن اپنے آبائی علاقے چاغی میں گزاریں گے جہاں وہ عوام سے عید بھی ملیں گے۔