پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!مونس الہٰی

پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!مونس الہٰی

لاہور:سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ کو امپورٹڈ حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔

 انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پٹرول تاریخ میں سب سے مہنگا، بجلی تاریخ میں سب سے مہنگی، ڈالر تاریخ میں سب سے مہنگا، گیس تاریخ میں سب سے مہنگی ہو چکی۔

787c8019e4c21fbdf6441372d8290e6e

پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!۔ عوام نے امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کو نامنظور قرار دیا ہے۔