حسن علی سے ملاقات کیسی رہی؟،شاہین آفریدی نے کیاکہا؟

حسن علی سے ملاقات کیسی رہی؟،شاہین آفریدی نے کیاکہا؟

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے حسن علی سے ملاقات کا احوال بتایا۔ پاکستان کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کاکہنا ہےکہ میری سٹیڈیم میں حسن علی سے کافی عرصے کے بعد ملاقات ہوئی ۔ میری ان سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ مجھے حسن علی سے مل کر بہت خوشی ہوئی ۔

حسن علی کاکہنا تھا کہ  خوشی ہوتی ہے کہ پرستار مجھے  دیکھنے کے لیے سٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹیم میں10 نمبر والی  شرٹ پہلے شاہد آفریدی کے پاس تھی  لیکن اب یہ میرے پاس ہے۔

انہوں نے کہ یہاں آنے سے پہلے درخواست کی تھی کہ مجھے نمبر 10 شرٹ الاٹ کی جائے۔واضح رہےٹی ٹوینٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز نے برمنگھم بیئرز کو شکست دی ہے۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 39 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں