آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو ڈیفالٹ یقینی: مفتاح اسماعیل نے خبردار   کردیا

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو ڈیفالٹ یقینی: مفتاح اسماعیل نے خبردار   کردیا

اسلام آباد  : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیروبھی کردیں تو بھی ہمیں 25 ارب ڈالرزکی ضرورت پڑے گی۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہاکہ   کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ زیروبھی کردیں تو بھی ہمیں 25 ارب ڈالرزکی ضرورت پڑے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ اب بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا ضروری ہے، مارکیٹ میں ڈالرکی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔ان کاکہنا

تھا کہ   ہمیں پلان بی اورسی نہیں سوچنا چاہیے، آئی ایم ایف پروگرام میں ہی جانا ہوگا۔

مفتاح اسماعیل نے خبردار کرتے ہوئے کہا آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہ گئے تو نئے مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ڈیفالٹ یقینی ہے۔

مصنف کے بارے میں