پشاور زلمی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی،شاہد آفریدی فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گئے

پشاور زلمی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی،شاہد آفریدی فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گئے

لاہور:پی ایس ایل کا فائنل کل لاہور میں ہوگا،پشاور زلمی کی ٹیم دبئی سے لاہورپہنچ گئی،وہاب ریاض ، محمد حفیظ،حسن علی اور افتخار علی وطن واپس پہنچ گئے،کھلاڑی غیرملکی پروازپی کے624کے ذریعے لاہور پہنچے،شاہد آفریدی انجری کے باعث میچ میں شرکت نہیں کریں گے،شاہد آفریدی کے دائیں ہاتھ پر12ٹانکے لگے، اس لیے وہ فائنل میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گئے۔ اسی فلائٹ میں چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی اور وقار یونس بھی میں لاہور پہنچے ہیں۔