شاہد آفریدی نے سوشل میڈٰیا پر اپنا پیغام جاری کر دیا

شاہد آفریدی نے سوشل میڈٰیا پر اپنا پیغام جاری کر دیا

دبئی: پشاور زلمی کے شاہد آفرید ی زخمی ہونے کی وجہ سے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گئے ، انکے ہاتھ پر 12 ٹانکے لگے ہیں۔کرکٹ شائقین شاہد آفریدی کی عدم شرکت پر مایوس ہیں اس لیے شاہد آفریدی اپنے مداحوں کو حوصلہ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے فائنل میچ میں نہ کھیلنے کی وجہ بیان کی اپ بھی شاہد آفریدی کی زبانی سنیں اُنھوں نے کیا کہا۔