کوئٹہ پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،12 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،12 مشتبہ افراد زیر حراست

کوئٹہ: کوئٹہ میں پو لیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

ہفتہ کو پولیس نے کوئٹہ کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران 12مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مشتبہ افراد کو خروٹ آباد ' سریاب ' سٹلائیٹ ٹائون ' کیچی بیگ ' نیو سریاب سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے حراست میں لئے گئے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں