کراچی والوں کیلئے صحت کے شعبے سے خوشخبری

کراچی : کراچی والوں کی مہنگے سی ٹی اسکین سے جان چھوٹ جائیگی، ڈپٹی میئر ارشد ووہرہ نے خوشخبری سنادی، عباسی شہید اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین اور لیبارٹری فعال ہوگئی۔

ڈپٹی میئر ارشد ووہرہ نے عباسی شہید اسپتال میں 3 سال سے بند سی ٹی اسکین مشین اور لیبارٹری عوام فعال کروادیں۔ارشد ووہرہ کا کہنا ہے فن لینڈ کی لیبارٹری سے معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت مہلک بیماریوں کے ٹیسٹ ہوں گے۔دیکھنا یہ ہے کہ کے ایم سی اسپتالوں اور اسکولوں کی حالت زار درست کرنے میں کتنی کامیابی حاصل کرتی ہے۔