تاریخ رقم کرنے پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،مریم نواز

تاریخ رقم کرنے پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،مریم نواز

گجرات:  مسلم لیگ (ن) گجرات میں مریم نواز خطاب کرتے ہوئے کہا کہمسلم لیگ ن کے شیروں آپ کو سینیٹ کی فتح بہت بہت مبارک ہو,

آپ سے آپ کا نشان شیرچھین لیا،لیکن کیا ہوا،پھر بھی آپ کو فتح ہوئی . آپ سے آپ کی جماعت کا نام چھین لیا،جماعت کا صدر نواز شریف چھین لیا، گجرات:اللہ تعالیٰ نے نواز شریف کو سرخروکیا، آپ کےلیڈرنواز شریف اورکروڑوں ووٹوں کےخلاف فیصلےآرہےہیں،اس سے زیادہ تیزی سےعوام کی عدالت سے فیصلے آرہے ہیں،تاریخ رقم کرنے پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتی ہوں

ان کا مزید کہناتھا کہ ایک فیصلہ اُس عدالت سے آتا ہے اور ایک فیصلہ عوام کی عدالت دیتی ہے،سینیٹ میں آپکی جماعت کا نام چھن جانےکےباوجودسب سےبڑی جماعت بن کرابھری، گجرات:ارکان اسمبلی نے کوئی دباوٴ نہیں لیانانواز شریف کا ساتھ چھوڑا، گجرات:جو سینیٹربننے جارہے تھے ان کی شناخت چھین لی ۔نام چھن جانے کے باوجود ارکان اسمبلی نے آزادی نواز شریف پر نچھاورکردی۔ گجرات:کیا ملا آپ کو مسلم لیگ ن کا نام اور نشان چھین کر؟

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں مریم نواز کسی بھی جلسے سے آج تیسری مرتبہ خطاب کریں گی، اس سے قبل انہوں نے پشاور اور آزاد کشمیر کے جلسوں میں خطاب کیا تھا۔