ٹیسٹ رینکنگ ،بابر اعظم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹیسٹ رینکنگ ،بابر اعظم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی :بابر اعظم ایک کے بعد ایک کامیابی سمیٹ رہے ہیں،اب انہوں نے ٹیسٹ رینکنگ میں بھی بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ،آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ماسٹر بیٹسمین با برا عظم ایک دفعہ پھر 5ویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ،اسد شفیق ترقی پا کر 17ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا، پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔