الیکشن کمیشن کا وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس، ریکارڈ طلب

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس، ریکارڈ طلب
کیپشن: الیکشن کمیشن کا وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس، ریکارڈ طلب
سورس: file

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وزرا نے الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے۔

یوسف رضا گیلانی کی فتح کے بعد شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے تھے ۔

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔