عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر 

عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر 
سورس: File

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی مختلف درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ درخواستیں  بشیر احمد چوہان، مشکور حسین ، نعیم قمر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئیں ۔

درخواست گزار    نے موقف اختیار کیاکہ عمران جتھوں کے ساتھ عدالتوں میں داخل ہو کر عدلیہ کی توہین کے مرتکب ہوئے ۔ عمران ملک میں دھونس اور زبردستی اپنے حق میں فیصلے لینے کی روش عام کرنے کے مرتکب ہوئے۔ 

مصنف کے بارے میں