ناصر باغ لاہور میں پیپلز پارٹی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی کیمپ

لاہور : ناصر باغ میں پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی کیمپ لگالیا۔ جیالوں کے لئے مزے مزے کے پکوانوں کی تیاری شروع کر دی گئی، احتجاج کرنے والوں جیالوں کو پر تکلف ظہرانہ دیا جائے گا۔جیالوں کے لئے مزے مزے کے پکوانوں کی تیاری شروع کر دی گئیں ہیں۔

ناصر باغ میں پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی کیمپ سجا لیا۔جیالے بریانی اور کورمے سے ظہرانے سے لطف اٹھائیں گے۔احتجاج کرنے والے جیالوں کو پر تکلف ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابقناصر باغ میں 15 دیگیں اور 10 دیگچے پہنچا دیے گے۔ کھانے پکانے کے لیے گیس کے چولہے بھی منگوا لیے ۔گئے

مصنف کے بارے میں