پیمرا نے پاکستانی ڈرامہ چینلز کے لیے نئے اصول وضع کردیے

پیمرا نے پاکستانی ڈرامہ چینلز کے لیے نئے اصول وضع کردیے

لاہور: پچھلے کافی عرصے سے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور ایسے موضوعات پر بھی ڈرامے بن رہے ہیں جن کے بارے میں پہلے سوچا ہی جا سکتا تھا۔لیکن ان میں کئی موضوع ایسے بھی ہوتے ہیں جو معاشرے میں بے راہ روی کا باعث باعث بنتے ہیں  ان ہی چیزوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پیمرا(پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) نے پاکستانی ڈرامہ چینلز کے لیے نئے اصول وضع کیے ہیں جن کا اطلاق تمام چینلز پر ہوگا اور اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں کارروائی کی جائے گی ۔