وینا ملک اور اسد خٹک کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

وینا ملک اور اسد خٹک کی صلح کے بعد اب ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی

وینا ملک اور اسد خٹک کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کراچی:شوبز کی دنیا میں علیحدگی اور طلاق کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک اور وینا ملک بھی شامل ہیں ،مگر پھر کچھ علمائے کرام کی کاوشوں کی وجہ سے شادی ختم نہ ہو سکی۔ وینا اور اسد نے اپنی تمام تر تلخیوں کو ختم کرتے ہوئے ایک اچھی اور خوش و خرم زندگی بسر کررہے ہیں۔

دونوں نے صلح کے بعد اپنی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔اسد خٹک نے اپنے ویڈیو پیغام میں وینا ملک کے ساتھ صلح کیلئے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔