کو لمبیا: ایککو لمبیا خاتون نے شوہر سے لڑائی کے دوران 7000ڈالرز کھا لیے۔اس نے یہ پیسے اپنے شوہر کے ساتھ سیر پر جانے کیلئے جمع کیے تھے۔کولیمبا کےمیڈیا اور ڈاکٹرز کے مطابق تیس سالہ خاتون نے اپنے شوہر سے لڑائی کے دوران 7000ڈالرز کھا لیے جو کہ اس نے اپنے شوہر کیساتھ سیر پر جانے کیلئے جمع کیے تھے۔
جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرجری کر کے ْخاتون کے معدے سے 5700 ڈالرز نکال لیے گئے ہیں۔