سلمان خان کی نئی فلم 'ٹیوب لائٹ' کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا

سلمان خان کی نئی فلم 'ٹیوب لائٹ' کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہ

 سلمان خان کی نئی فلم 'ٹیوب لائٹ' کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ممبئی:  سلمان خان  کی نئی فلم 'ٹیوب لائٹ' کا پہلا ٹیزر ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔کبیر خان کی ہدایتکار ی میں بنائی گئی سلمان خانکی دو فلمز  ایک تھا ٹائیگر اور بجرنگی بھائی کا شمار کامیاب فلموں میں ہوتا ہے۔سلمان خان کی نئی فلم  ’’ٹیوب لائٹ‘‘1962 کی بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جنگ کے حوالے سے ہے۔

اس فلم میں اداکارہ Zhu Zhu  سلمان خان کےساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ جبکہسلمان خان کے  بھائی سہیل خان بھی اہم کردار ادا کریں گے۔اور ہاں شاہ رخ خان بھی اس فلم میں نطر آئیں گے۔سلمان خان کی یہ فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔