سوناکشی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں: سونا ماہا پترا

سوناکشی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں: سونا ماہا پترا

ممبئی : بھارتی گلوکارہ سونا ماہاپترا نے کہا ہے کہ ان کا سوناکشی سنہا کے ساتھ ذاتی طور پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اگر سوناکشی سٹیج پر جاتی ہیں اور اچھا گاتی ہیں تو وہ ان کو سراہنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔سوناکشی سے کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا میں ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔ 

واضح رہے کہ سوناکشی نے بالی وڈ کی کچھ فلموں میں گانا بھی گایا ہے اور جسٹن بیبر کے کنسرٹ میں پرفارم کرنے کی خبروں پر انہیں کیلاش کھیر اور ارمان ملک کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔