اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ

اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ
کیپشن: سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ ٹوئٹر

سان فرانسسکو: ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے۔

170381964664e65c1e6ebbce64117518

کمپنی کے مطابق پاس ورڈز جو کہ خفیہ کوڈز میں رکھے جاتے ہیں تاہم سسٹم میں خرابی کے باعث عام ٹیکسٹ کی صورت میں ظاہر ہو گئے ہیں لیکن اب اس خرابی کو دور کر لیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں