نعیم بخاری کی ہسپتال سے تازہ ترین تصویر نے سب کو افسردہ کر دیا

نعیم بخاری کی ہسپتال سے تازہ ترین تصویر نے سب کو افسردہ کر دیا

لندن : پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری گزشتہ روز لند ن کے انڈر گراؤنڈ سٹیشن پر لڑکھڑا کر گر پڑے تھے جس کے فور ی بعد انہیں لند ن کے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت میں منتقل کر دیا گیاتھا۔

مگر اب سوشل میڈیا پر ان کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں جبکہ ان کو لگنے والی چوٹیں دیکھی جاسکتی ہیں ۔ کس طرح کی شدید چوٹیں لگیں ہیں ۔

ان کی آنکھ کے قریب شدید چوٹ آئی ہے ۔جبکہ وہ ہسپتال کے بستر پر بے ہوش پڑے دکھائی دے رہے ہیں، ان کے دونوں بازوؤں پر ڈرپ بھی لگی ہیں اور مصنوعی تنفس کے لیے ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے کوششیں کی گئیں ہیں ، 

b7df92affd53e3d0f3158ce390de8308