عمران خان کو بری کرنے کا حکم اوپر سے آیا ہو گا: مریم نواز

عمران خان کو بری کرنے کا حکم اوپر سے آیا ہو گا: مریم نواز
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے مریم نواز سے موقف لینے کیلئے سوال کیا کہ عمران خان بری ہو گئے جس کا مریم نواز نے جواب دیا کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

مزید پڑھیں: ایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان کو بری کر دیا گیا
 
 مزید پڑھیں: پولیس افسر پر تشدد کرنے والے کو بری کر دیا گیا، نواز شریف
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں