ق لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی سردار وقاص پی ٹی آئی میں شامل

ق لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی سردار وقاص پی ٹی آئی میں شامل
کیپشن: فوٹو: فائل

لاہور: رکن پنجاب اسمبلی سردار وقاص موکل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔

qمسلم لیگ ق کے قصور سے رکن پنجاب اسمبلی موکل وقاص نے آج بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ عمران خان نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔وقاص کو مسلم لیگ ق کا اہم رکن اسمبلی سمجھا جاتاہے ۔