الیکشن جیتنے کے لیے مودی سرکار نے فوج کا استعما ل شروع کر دیا

الیکشن جیتنے کے لیے مودی سرکار نے فوج کا استعما ل شروع کر دیا
کیپشن: Image by The Globe and Mail

نئی دہلی:الیکشن جیتنے کے لیے مودی سرکار نے فوج کا استعما ل شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجی پولنگ سٹیشنز پر بی جے پی کے لیے جعلی ووٹ ڈالتے پکڑے گئے۔ فوجی اہلکار پولنگ بوتھ میں بٹن دبا کر بی جے پی کے لیے ووٹ ڈال رہے تھے۔ لوگوں کے احتجاج پر فوجی بھاگ کھڑے ہوئے،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔

حکمراں جماعت کی جانب سے انتخابی دھاندلی پر عوام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔