پاک فوج کا بلوچستان میں فری میڈیکل کیمپ ، لوگوں کا مفت طبی معائنہ

پاک فوج کا بلوچستان میں فری میڈیکل کیمپ ، لوگوں کا مفت طبی معائنہ
کیپشن: image by ISPR

آواران : پاکستانی فوج نے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فری میڈٰکل کیمپ لگا لیا ، لوگوں کا مفت طبی معائنہ ، علاج کی مفت سہولیات میسر آ رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپ لگا لیا جس کے دوران لوگوں کا مفت طبی معائنہ کیا جا رہا ہے ۔

مریضوں کو ادویات بھی پاک کی جانب سے مفت فراہم کی جا رہی ہیں ، لوگوں نے پاک فوج کی جانب سے اس احسن اقدام کو نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوج کو مستقبل میں بھی ایسے ہی میڈیکل کیمپ لگانے چاہئیں ۔