بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 9 افراد ہلاک ، 36 زخمی

بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 9 افراد ہلاک ، 36 زخمی
کیپشن: image by facebook

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ، 9 افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

سمندر سے متصل 36 کے قریب دیہات میں فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ بھاری مالی نقصان کا بھی اندازہ لگایا ہے ۔

بنگلہ دیش کے حکومتی اہلکاروں کے مطابق سمندری طوفان سے 36 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اس سے مچھیروں کا بھی بھاری جانی نقصان ہوا ہے ۔