مطالبات نہ مانے گئے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے: بلاول بھٹو

مطالبات نہ مانے گئے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمارے 4 مطالبات آئینی  ہیں  اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئیے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بھاگنے  نہیں دیں گے


جمال دین والی میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے انہوں نے کہ عوام ساتھ دےتو ملک میں کوئی طاقت ہمیں تبدیلی لانے سے روک نہیں سکتی۔ان شاءاللہ چاروں صوبوں میں ہماری حکومت ہوگی۔ ہم ملکر پارٹی میں تبدیلی لائیں گے۔