میاں بیوی کے ستارے شادی کی طوالت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں، ماہر نجوم

میاں بیوی کے ستارے شادی کی طوالت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں، ماہر نجوم

نیویارک:امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ماہر نجوم ریچل لینگ کا کہنا ہے کہ "میاں بیوی کے ستارے شادی کی طوالت میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں چنانچہ بعض مخصوص مہینوں میں پیدا ہونے والے مردوخواتین کو ایک دوسرے سے شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ ان کی طلاق ہونے کا امکان بہت زیادہ ہو گا۔


ریچل لینگ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق درج ذیل مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد کو شادی نہیں کر نی چاہیے۔
حمل اور سنبلہ(Aries & Virgo)
ثور اور عقرب(Taurus & Scorpio)
جوزا اور عقرب(Gemini & Scorpio)
سنبلہ اور جوزا(Pisces & Gemini)
سرطان اور قوس(Cancer & Sagittarius)
اسد اور جدی(Leo & Capricorn)
دلو اور اسد(Aquarius & Leo)
سنبلہ اور حوت(Virgo & Pisces)
میزان اور حمل (Libra & Aries)


ریچل لینگ کی تحقیق کے مطابق اگر ان مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد اگر شادی کر بھی لیں گے تو ان کے درمیان لڑائی جھگڑے اس حد تک ہونگے کہ ان کے درمیان طلاق ہو جائے گی۔ ریچل نے نوجوانوں کو انتباہ کیا ہے کہ اگر وہ اپنی شادی کامیاب بنا نا چاہتے ہیں تو ان مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد سے شادی نہ کریں ۔