ایمی جیکسن نے بالی وڈ فلم ”کوئین 2“ میں کام کرنے سے معذرت کر لی

ایمی جیکسن نے بالی وڈ فلم ”کوئین 2“ میں کام کرنے سے معذرت کر لی

ممبئی : امریکی اداکارہ ایمی جیکسن نے بالی وڈ فلم ”کوئین 2“ میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ انہیں گزشتہ دنوں فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی تو ان کی امریکہ میں مصروفیات آڑے آ گئیں، جس پر انہیں فلمساز سے معذرت کرنا پڑی۔
ایمی جیکسن کو فلم میں لیزا ہیڈن والا کردار آفر کیا گیا تھا اور فلم کی شوٹنگ ان دنوں میں ہونی ہے جن دنوں میں وہ امریکی ٹی وی کے شو ”سپر گرل“ میں مصروف ہیں۔

مصنف کے بارے میں