سونے کی قیمت نے عوام کی نیندیں اڑادیں

سونے کی قیمت نے عوام کی نیندیں اڑادیں

کراچی:مقامی  صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ ہوگیا ۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی ٖصرافہ بازار میں سونے  کی فی تولہ قیمت   151500روپے ہوگئی ہے ، 10گرام سونا 429روپے اضافے سے 129887روپے کا ہوگیا ۔
 عالمی بازار میں سونا 34ڈالر اضافے سے 1650ڈالر فی اونس ہوگیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں