سوہا علی خان اپنی بیٹی کو منظر عام پر لے آئیں

سوہا علی خان اپنی بیٹی کو منظر عام پر لے آئیں

ممبئی : بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بہن اور سوہا علی خان اور ان کے شوہر اداکار کنعال کیمو پہلی بار اپنی نوزائیدہ بیٹی انایا نومی کیمو کے ہمراہ منظر عام پر آ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کنعال اور ان کی اہلیہ سوہا علی خان پہلی بار اپنی نوزائیدہ بیٹی عنایا نومی کے ہمراہ میڈیا پر منظر عام آئے ہیں،سوہا کو بیٹی کی پیدائش کے بعد حال ہی میں ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے ان کی گھر لوٹنے کے موقع پر پہلے ہی میڈیا ان کے گھر کے باہر موجود تھا،دونوں نے بیٹی کے ہمراہ میڈیا کے ساتھ تساویر بنوائیں اور مبارکباد پر شکریہ ادا بھی کیا۔