نواز شریف آج رات گیارہ بجے ملک سے چلے جائیں گے

نواز شریف آج رات گیارہ بجے ملک سے چلے جائیں گے

لاہور:مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف آج رات گیارہ بجے کی فلائٹ سے ملک سے باہر چلے جائیں گے۔


سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف آج بروز جمعرات صبح گیارہ بجے قومی ائیرلائن کی فلائٹ PK-757 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوں گے۔


ان کی سیٹ نمبر1ہے جبکہ ان کے ساتھ انکے سیکرٹری محمد حنیف خان بھی لندن جائیں گے۔نوازشریف بزنس کلاس کیٹگری پر سفر کریں گے۔پی آئی اے کو سیکورٹی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔