فلم ”پدماوتی“ میں رضا مراد کے کردار کی جھلک منظر عام پر آ گئی

فلم ”پدماوتی“ میں رضا مراد کے کردار کی جھلک منظر عام پر آ گئی

ممبئی : بالی وڈ فلم ”پدماوتی “ میں اداکار رضا مراد کے کردار کی جھلک جاری کر دی گئی۔

رضا مراد نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر فلم ”پدماوتی“ میں اپنے کردار سلطان جلال الدین خلجی کی پہلی جھلک شیئر   کی ہے جو ہندوستان میں خلجی خاندان کے پہلے حکمران تھے جنہوں نے6 سال تک ہندوستان پر حکمرانی کی۔

فلم میں اداکار  رنویر  سنگھ، شاہد کپور  اور  دپیکا پدوکون مرکزی کردار  ادا   کر  رہے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کردہ  فلم یکم دسمبر  کو  ریلیز   کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں