رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے جوتے پالش کر ڈالے کارکن کو عیدی دے دی

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے جوتے پالش کر ڈالے کارکن کو عیدی دے دی

ملتان : رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بڑی عید پر اپنے کارکنوں کو انوکھی عیدی دے ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی ریلی کی شکل میں اپنے آبائی علاقہ پہنچے۔

ریلی کی شکل میں ڈیرہ غازی خان آمد پر کارکنوں نے جمشید دستی کا پُر تپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔ جمشید دستی نے بھی پیچے نہ رہے اور اپنے کارکنوں کے ہمراہ عید منائی اور عیدی کے طور پر استقبال کے لیے آنے والے کارکنوں کے جوتے پالش کر ڈالے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔