پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہا جا سکتا: شاہ محمود قریشی

پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہا جا سکتا: شاہ محمود قریشی
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد :وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہا جا سکتا ہے, تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہا جا سکتا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں سرد مہری سب کے سامنے ہے ، پاک امریکہ تعلقات کو ابھی خوشگوار نہیں کہا جا سکتا ہے ۔عارف علوی نے کہا کہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر کہا کہ میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں ، سمجھتا ہوں ، عارف علوی کو کامیابی عطا کرے ۔

انھوں نے کہا کہ عارف علوی کا سیاسی سفر پریکٹیکل اور طویل ہے ، عارف علوی پارٹی پارلیمنٹ کی اہمیت کو سجھتے ہیں ۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ حقیقی اپوزیشن کا کردار کون ادا کر رہا ہے ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی جماعت خود کو حقیقی اپوزیشن سمجھتے ہیں ۔