آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا 

Sayed Ali Gilani

 سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا،مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی کے حق کیلئے نعرے پولیس کی جانب سے حریت رہنما کی میت چھیننے کے دوران لگائے تھے۔

سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ بڈگام پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ۔