کرک میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 6 افراد قتل 

کرک میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 6 افراد قتل 
سورس: File

کرک : کرک میں جائیداد کے تنازع پرفائرنگ کرکے  6 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔ 

کرک کے علاقے مٹھا خیل میں جائیداد کے تنازع فائرنگ کردی گئی جس سے 6 افراد موقع پر چل بسے جبکہ خواتین سمیت 4 زخمی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

مصنف کے بارے میں