پرتگال میں آتش بازی کی فیکٹر ی میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک،متعدد زخمی

پرتگال میں آتش بازی کی فیکٹر ی میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک،متعدد زخمی

لزبن: شمالی پرتگال میں آتش بازی کاسامان بنانےوالی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 لاپتا ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق 100 سے زائدفائرفائٹرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں، ہلاک ہونے والے افراد میں فیکٹری کا مالک اور بیٹی بھی شامل ہے۔
ریسکیوذارئع فیکٹری میںآگ لگنے کی تحقیقات میں مصروف ہیں ۔