بھارتی خفیہ ایجنسی ر انے ا متحدہ عرب امارات میں بھی جاسوسی شروع کر دی

بھارتی خفیہ ایجنسی ر انے ا متحدہ عرب امارات میں بھی جاسوسی شروع کر دی

دبئی :بھارت کی خفیہ ایجنسی را پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔پاکستان کے حالات خراب کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی،اس مقصد کے لیے پاکستان کے ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران کے علاقے کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب ایک بھارتی خفیہ ایجنسی را نے متحدہ عرب امارات کی سرگرمیو ں کا انکشاف ہوا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے دو بھارتی جاسوسوں کے حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر پانچ اور دس برس قید کی سزا سنا دی ہے، گلف نیوز کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کا نیٹ ورک پھیلایا ہوا ہے ۔متحدہ عرب امارات سے را کے جاسوسوں کی گرفتاری اس کا واضح ثبوت ہے۔