ہالی ووڈ کے ایسے اداکار جنہوں نے ایک ہی انداز بہت سی فلموں میں اپنایا

ہالی ووڈ کے ایسے اداکار جنہوں نے ایک ہی انداز بہت سی فلموں میں اپنایا

لاہور:ہالی ووڈ فلمیں جہاں اپنے ایکشن اور تھرل کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں ہالی ووڈ ے اداکار بھی اپنے مختلف اندازوں کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں ۔ایسے ہی کچھ انداز جو ہالی ووڈ ہیروز نے مختلف فلموں میں دہرائے ہیں آپ بھی دیکھئے۔


1۔جونی ڈیپ کا ہیٹ اسٹائل:

جونی نہ صرف فلموں میں ہیٹ پہنتے ہیں بلکہ عام زندگی میں بھی ہیٹ پہننا کافی پسند کرتے ہیں ۔

2۔لیونارڈو کا گلاس کھانے کا انداز:

لیونارڈو نے پہلی دفعہ یہ انداز ٹائی ٹینک میں استعمال کیا اور اس کے بعد سے بہت سی فلموں جیسا کہ Django Unchained, The Wolf of Wall Street, and, of course, The Great Gatsby. میں یہی انداز اپنایا۔

3۔ٹام کروز کے بھاگنے کا انداز

"Running like Tom Cruise" محاورہ بن چکا ہے ،ٹام کروز کے بھاگنے کا یہ انداز ابہت سی فلموں میں استعمال کیا گیا ہے حالات اور گرد و پیش جیسے بھی ہوں ٹام کروز اپنے انداز کو بھولتے نہیں ۔

4۔ہیریسن فورڈ کا انگلی اٹھانے کا انداز

اداکار نے پہلی دفعہ اس طرح انگلی اٹھا کر اشارہ کرنے کا انداز Star Warsمیں اپنایا تھا اور اس کے بعد یہ بہت سی فلموں میں دہرایا گیا۔

5۔بریڈ پٹ کی بھوک

یوں تو فلموں میں ادکاروں کو کم ہی کھتے پیتے دیکھا جاتا ہے لیکن بریڈ پٹ کی بھوک ایسی ہے کہ وہ اپنے اس انداز کی وجہ سے کھانے پینے کے شوقین افراد کو خوب پسند آتے ہیں اور ان کا کھانے کا یہ اناداز خواتین کو خاص کر کے بہت پسند آتا ہے ۔اور بریڈ اتنی رغبت سے کھاتا دکھتے ہیں کہ آپ خود بھی بھوک محسوس کر کے فریج کی جانب دوڑ لگا سکتے ہیں۔