چینی شہری نے روبوٹ سے شادی کر لی

چینی شہری نے روبوٹ سے شادی کر لی

بیجنگ : چینی شہری نے لمباعرصہ دلہن کی تلاش کی مگر دلہن نہ مل سکی۔ شہری کا کہناہے کہ اس نے دلہن ڈھونڈنے کے لیے بڑی تگ و دو کی تھی ۔ 

جب اسے پسند کی دلہن نہ ملی تو روبوٹ سے ہی شادی کرنے پر اکتفا ہ کر لیا۔ چینی شہری کا یونگ نے روبوٹ کو دلہن کی طرح سجایا ۔ اسی طرح گھونگھٹ اٹھایا او رشادی کی تصاویر بھی بنائی،

چینی شہری کی روبوٹ دلہن کو دیکھ کر شہری بھی حیران رہ گئے ۔ سوشل میڈیا پر ان تصاویر کو دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے ۔