اداکارمنیب کی ایسی تصاویر وائرل ،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

اداکارمنیب کی ایسی تصاویر وائرل ،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

اداکارمنیب کی ایسی تصاویر وائرل ،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

لالی ووڈ: اداکار منیب کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے۔انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کم عمر میں کیا اور بہت جلد کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوا۔ پچھلے دنوں اداکار کی منگنی شوبز کی پرکشش اداکارہ ایمان سے ہوئی ۔ اداکار منیب کی وہ تصاویر وائرل ہو گئی کہ ہر کوئی دات دینے پر مجبور ہو گیا۔